Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

چُوبُرجی کہاں واقع ہے؟

  • کراچی
  • پشاور
  • لاہور
  • ملتان
  • C
  • چُوبُرجی کو مقامی طور پر چبرجی بھی کہا جاتا ہے۔چُوبُرجی کا مطلب ہے چار مینار۔اس عمارت کے چار مینار تھے اس لئے اِسے چُوبُرجی کا نام دیا گیا۔یہ مغلیہ دور میں بنائی گئی ایک تاریخی عمارت ہے۔مغلیہ دور میں یہ دروازہ مغلیہ باغات سے منہلک تھا۔اس مغلیہ یاد گار کو 1646 میں مغل بادشاہ شاہ جہاں کے دورِ حکومت میں قائم کیا گیا۔

View More Details >>

One Comment to “چُوبُرجی کہاں واقع ہے؟”

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *