- قازقستان
- اُزبکستان
- وینزویلہ
- افغانستان
- b
-
ایسا ملک جسے چاروں اطراف سے سمندر نہ لگتا ہو اُسے لینڈ لاکڈ کنٹری کہا جاتا ہے یا ایسا ملک جو چاروں اطراف سے خشکی سے گھِرا ہو اُسے لینڈ لاکڈ کنٹری کہتے ہیں۔ڈبل لینڈ لاکڈ کنٹری ایسا ملک ہوتا ہے جو چاروں سائیڈوں سے لینڈ لاکڈ ممالک سے گھِرا ہو۔اُزبکستان ایسا ملک ہے جو چاروں اطراف سے 5 لینڈ لاکڈ ممالک سے گھِرا ہُوا ہے جن میں افغانستان ، قازقستان،کرغزستان تاجکستان اور تُرکمانستان شامل ہیں۔پُوری دُنیا میں اس وقت 44 لینڈ لاکڈ ممالک موجود ہیں۔