- ہائی کورٹ
- سپریم کورٹ
- سول کورٹ
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
ہائی کورٹ کو عدالتِ عالیہ کہا جاتا ہے جبکہ سپریم کورٹ کو عدالتِ عظمی کہا جاتا ہے۔ہائی کورٹ کو 21 مارچ 1919 کو قائم کیا گیا۔ہائی کورٹ کا پرانا نام چیف کورٹ تھا۔چیف کورٹ کو یکم اکتوبر 1882 کو تبدیل کر کے ہائی کورٹ کر دیا گیا۔ پاکستان میں کُل 5 ہائی کورٹ ہیں۔یہ 5 ہائی کورٹ ہر صوبہ کے دارالحکومت میں موجود ہیں۔