- بابا فرید
- بلھے شاہ
- سچل سرمست
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
گرو گرنتھ صاحب سکھوں کی مذہبی کتا ب ہے۔گرنتھ کا اردو میں مطلب کتاب ہے اور صاحب کا اردو اور عربی دونوں میں مطلب مالک یا دوست ہے۔گرو گرنتھ صاحب کا ایک حصہ بھگت بانی کہلاتا ہے جس میں بابا فرید، بھگت کبیر اور سور داس کا کلام شامل ہے