- کالی کھانسی
- تشنج
- ہیپاٹائٹس
- کوئی بھی نہیں
- D
-
کولہے پر کوئی بھی ویکسین نہیں لگانی چاہیئے۔
تمام ویکسین مسلز میں لگائی جاتی ہیں ۔کولہے پر ویکسین لگانے سے اندیشہ ہوتا ہے کہ ویکسین مسلز کی بجائے فیٹ میں لگ سکتی ہے۔
کولہے پر ویکسین لگانے سے سائٹک نرو کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔سائٹک نرو سب سے لمبی نرو ہے جو ریڑھ کی ہڈی کے آخر سے شروع ہوتی ہے اور گھٹنے کے پیچھے سے گزرتے ہوئے ایڑھی تک جاتی ہے۔