- میدانی علاقہ
- سمندر کا نام
- پہاڑی سلسل
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
کوہ سفید پاکستان اور افغانستان کے درمیان پہاڑی سلسلہ ہے۔
اس پہاڑی سلسلہ میں چونکہ سارا سال برف پڑتی ہے اس لئے اسے کوہ سفید کہا جاتا ہے۔
اس پہاڑی سلسلہ کو مقامی زبان پشتو میں سپین غر / سفید پہاڑی کہا جاتا ہے۔
کوہ سفید کی بلند ترین چوٹی ، سی کا رام ہے۔جس کی سطح سمندر سے کُل بلندی 15620 فٹ ہے۔