- Agree
- Disagree
- Strongly Agree
- Strongly Disagree
- d
-
بے خوابی کا شکار رہنا یہ ظاہر کرتا ہے کہ آپکو نفسیاتی طور پر کوئی نہ کوئی مسئلہ لاحق ہے۔
اسلئے اگر آپ میں واقعی کو ئی ایسا مسئلہ ہے تو فوری کسی ماہر نفسیات سے رابطہ کریں۔
اور پیپر کو پاس کرنے کیلئے اپنے مسائل کو پیپر میں ظاہر مت کریں ۔ اگر ایگزامنر اس بات کو محسوس کر لیتا ہے کہ آپکو بے خوابی کا مسئلہ ہے تو زیادہ چانسز ہیں کہ آپکو ملازمت کیلئے نااہل کر دیا جائے۔
اس لئے اس قسم کے سوالات کا جواب نفی میں دیں اور اپنے آپکو ایک نامل انسان ظاہر کریں۔