- زیادہ غیر متفق
- غیر متفق
- متفق
- زیادہ متفق
- c
-
تناؤ کسی کو بھی ہوسکتا ہے۔
تناؤ کی صورت میں ہر کوئی تناؤ سے نجات کیلئے مختلف طریقہ کار کو اپناتا ہے۔تناؤ سے نپٹنے کیلئے گہری سانسیں لی جائیں، خاموشی اختیار کی جائے، اپنے ذہن کو کسی من پسند سوچ کی طرف لانے سے تناؤ کم / ختم کیا جا سکتا ہے۔
اس فقرہ سے ظاہر ہو گا کہ آپ اپنی ذات سے آگاہ ہیں اور جذباتی طور پر مستحکم ہیں۔جو لوگ اپنے آپ کو جذباتی طور پر مستحکم رکھ سکتے ہیں وہ کامیاب لوگ ہوتے ہیں۔
جذباتی طور پر مستحکم لوگوں کو ہر محکمہ اور ہر معاشرے میں پسند کیا جاتا ہے اور بہت زیادہ اہمیت دی جاتی ہے۔