- Agree
- Disagree
- Strongly Agree
- Strongly Disagree
- d
-
ہر محکمہ چاہتا ہے کہ وہ جتنے بھی امیدواروں کو ملازمت دے وہ جسمانی اور ذہنی طور پر تندرست ہونے چاہیئں۔اگر آپکے پٹھوں یا جسم میں درد، تکلیف رہتی ہے تو اسکا مطلب ہے کہ آپ جسمانی طور پر آپ ایک مضبوط انسان نہیں ہیں ۔
کسی بھی ملازمت کیلئے ضروری ہے کہ آپ جسمانی اور ذہنی دونوں طرح سے بالکل صحت مند ہوں۔
اس لئے روزانہ ورزش کو اپنا معمول بنائیں تاکہ آپ ہر لحاظ سے ایک صحت مند انسان نظر آئیں۔
اور اس قسم کے فقرات سے غیر متفق رہیں جن میں آپکی قسم بھی قسم کی کمزوری ظاہر کی جارہی ہو۔