- جی ہاں
- جی نہیں
- بیماری کی قسم پر منحصر کر تا ہے
- ان میں سے کوئی نہیں
- A
-
پولیو ویکسن بیمار اور تندرست دونوں حالتوں کے بچوں کی دی جاسکتی ہے۔
پولیو ویکسین قوتِ مدافعت کو بڑھاتی ہے تاکہ جسم میں بیماریوں کی خلاف لڑنے کی طاقت پیدا ہو۔
جو بچے بیمار ہوتے ہیں اُن میں قوتِ مدافعت کم ہوتی ہے۔اور اس لحاظ سے پولیو ویکسین تندرست بچوں کی نسبت بیمار بچوں کو زیادہ فائدہ دیتی ہے۔