Health Department Medical MCQs NTS Past Papers Vaccinator

کیا تمام ویکسین کسی بچے کو بیک وقت دی جا سکتی ہیں ؟

  • جی ہاں
  • جی نہیں
  • اے اور بی دونوں
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • A
  • اگر ای پی آئی کی تمام ویکسین بچے کو ایک ساتھ دی جائیں تو زیادہ مؤثر ثابت ہوں گی۔
    ویکسین بیک وقت دینے میں کوئی حرج نہیں لیکن ایک وقت میں صرف ایک خوراک دیں اور ہر ویکسین کیلئے سرنج کو لازمی بدلیں۔
    لیکن ایک سے زیادہ خوراک والی ویکسین میں کم از کم 4 ہفتوں کا وقفہ لازمی رکھیں۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *