Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs

گوادر کی بندر گاہ کس ملک سے خریدی گئی ؟

  • یمن
  • اومان
  • انڈیا
  • ایران
  • b
  • گوادر پورٹ کو اومان سے 8 ستمبر 1958 کو 5.5 بلین روپے یا 3 ملین یو ایس ڈالر کے عوض خریدا گیا۔
    اور کاغذی کاروائی مکمل ہونے کے بعد 8 دسمبر 1958 کو باقاعدہ طور پر گوادر پورٹ کو پاکستان میں شامل کیا گیا۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *