Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

گورنر کے عہدے کیلئے کم از کم کتنی عمر ہونا ضروری ہے؟

  • 25 سال
  • 30 سال
  • 35 سال
  • 40 سال
  • C
  • کسی بھی صوبے کے گورنر کے عہدے کیلئے ضروری ہے کہ کم از کم عمر 35 سال ہونے کے ساتھ ساتھ امیدوار متعلقہ صوبہ کا ووٹر اور رہائشی ہے۔گورنر کے عہدے کیلئے امیدوار کا قومی اسمبلی کا ممبر ہونا ضروری ہے۔کسی بھی صوبہ کے گورنر کو صدر پاکستان ، وزیر اعظم پاکستان کی رائے پر منتخب کرتا ہے۔گورنر کی غیر موجودگی میں گورنر کے فرائض اسپیکر قومی اسمبلی ادا کرے گا اور اگر اسپیکر قومی اسمبلی بھی موجو د نہیں ہے تو صدر پاکستان کی جانب سے کسی بھی ممبر قومی اسمبلی کو گورنر کے عارضی فرائض ادا کرنے کیلئے منتخب کیا جا سکتا ہے۔گورنر سے متعلقہ تمام معلومات پاکستان کے آئین 1973 کے آرٹیکل 101 میں موجود ہے۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *