- 15
- 75
- 135
- 225
- B
-
اس طرح کے سوالات کو حل کرتے وقت ایک ترتیب ذہن میں رکھیں۔ترتیب کچھ اس طرح سے ہے کہ آپ سب سے پہلے تقسیم کا عمل کریں گے ، اُسکے بعد ضرب اور اُسکے بعد جمع ، تفریق یا تفریق جمع کریں گے۔پہلی دو ترتیب تقسیم اور ضرب کو آپ نہیں بدل سکتے البتہ جمع تفریق کی ترتیب تبدیل کر سکتے ہیں۔
675 / (6+9/3)
675 / (6+3)
675 / 9
75