- کیروٹڈ
- بریکیل
- ریڈیل
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
گردن سے جو نبض چیک کی جاتی ہے اسے کیروٹڈ پلس کہا جاتا ہے۔
کہنی بازو پر سے جو نبض چیک کی جاتی ہے اسے بریکیل پلس کہا جاتا ہے۔
پاؤں سے جو نبض چیک کی جاتی ہے اسے ڈورسل پلس کہا جاتا ہے۔