- نروس سسٹم
- ڈائجسٹو سسٹم
- ریسپائریشن سسٹم
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
مرگی کا مرض ایسا مرض ہے جو اپنے آپکو دہراتا ہے۔ اگر علاج نہ کروایا جائے تو دورہ دوبارہ پڑ سکتا ہے۔
مرگی کا مرض کیلشئم لیول کم ہونے، سر میں چوٹ لگنے ، بے ہوشی والی دوائی کے استمعال سے بھی لاحق ہو سکتا ہے۔