- 2
- 3
- 4
- 5
- b
-
غسل میں 3 فرائض ہیں۔(کلی کرنا، ناک میں پانی ڈالنا اور پورے جسم پر پانی بہانا)
وضومیں 04 فرض ہیں۔(چہرہ دھونا، بازو کہنیوں سمیت دھونا، سر کا مسح کرنا اور پاوں ٹخنوں سمیت دھونا)