- Agree
- Disagree
- Strongly Agree
- Strongly Disagree
- d
-
جب میں اُن تمام کاموں کے بارے میں سوچتا ہوں جو میں نے کرنے ہوتے ہیں تو میں پریشان اور تناؤ کا شکار ہو جاتا ہوں۔
اگر آپ اپنی ذمہ داریوں کے بارے میں سوچ کر گھبرا جاتے ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کسی محکمہ میں کام کرنے کی قابلیت نہیں رکھتے ۔نارمل اور پروفیشنل لوگ کبھی بھی اپنی ذمہ داریوں کو پورا کرتے ہوئے تناؤ کا شکار نہیں ہوتے اور اگر یہ آپکا معمول ہےکہ اکثر آپ اپنا کام کرنے کے بارے میں سوچ کر گھبرا جاتے ہیں تو یا تو آپ جان بوجھ کر کام نہیں کریں گے یا پھر اگر کریں تو تو یقینا کا غلط ہو جائے گا۔