- عبداللہ
- ابراہیم
- عبدلرحمن
- فارس
- b
-
نبی ﷺ کے سب سے بڑے بیٹے کا نام قاسم رضی اللہ تعالی عنہ تھا جو 2 سال کی عمر میں وفات پاگئے۔
نبی ﷺ کے دوسرے نمبر پر بڑے بیٹے عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ تھے جو ایک سال چھ ماہ اور آٹھ دن کی عمر میں وفات پاگئے۔
نبی ﷺ کے تیسرے نمبر پر بیٹے کا نام ابراہیم رضی اللہ تعالی عنہ تھا جو تقریبا 16 ماہ کی عمر میں وفات پاگئے۔