- Glass Material
- Ceramics Material
- Conglomerates Material
- Organic Material
- d
-
ایسا میٹیریل جو جاندار چیزوں،درختوں اور پودوں وغیرہ سے حاصل ہوتا ہے ،اُسے آرگینگ میٹیریل کہتے ہیں۔
ایسا میٹیریل جو کچھ چیزوں کو مکس کرنے سےبنتا ہے کوگلو میریٹس میٹیریل کہلاتا ہے۔
ایسا میٹریل جو قدرتی طور پر ملے لیکن اُسے صا ف کرنا پڑے، اُسے میٹل میٹیریل کہتے ہیں۔
ایسا میٹیریل جوریت میں موجود سیلیکیٹ سے بنتا ہے، اُسے گلاس میٹیریل کہتے ہیں۔