- 10-12%
- 08-10%
- 06-08%
- 04-06%
- d
-
ماحول / فضا / ہو ا میں آکسیجن کی نارمل مقدار 21 فیصد ہوتی ہے۔
اگر ماحول میں آکسیجن کم ہونا شروع ہو جائے تو متاثرہ شخص مختلف جسمانی علامات کے بعد موت کا شکار ہو سکتا ہے۔
اگر آکسیجن لیول 21 فیصد سے کم ہو کر 10 سے 12 فیصد رہ گیا ہے تو متاثرہ شخص کے ہونٹ نیلے ہونا شروع ہو جائیں گے اور اُسکا دماغی توازن برقرار نہیں رہے گا۔
اگر آکسیجن لیول 8 فیصد سے 10 فیصد رہ جائے گا تو متاثرہ شخص کا چہرہ مرجھا جائے گا ور وہ غنودگی میں چلا جائے گا۔
اگر آکسیجن لیول 6 فیصد سے 8 فیصد رہ جائے گا تومتاثرہ شخص کوما میں جا سکتا ہے یا مریض کی موت بھی واقع ہو سکتی ہے۔
اگر آکسیجن لیول 4 فیصد سے 6 فیصد ہے تو متاثرہ شخص کی موت واقع ہو جائے گی۔