Airport Security Force (ASF) Assistant Sub Inspector (ASI) Urdu MCQs

ان میں سے کون سی ضرب المثل ٹھیک ہے؟

  • چیل کے گھر میں ماس کہاں
  • چیل کے گھونسلے میں ماس کہاں
  • چیل کے گھونسلے میں گوشت کہاں
  • چیل کے گھر میں گوشت کہاں
  • b
  • “چیل کے گھونسلے میں ماس کہاں“ یہ مرزا غالب کے ایک شعر کا دوسرا مصرا ہے۔
    ہوا کچھ اس طرح مرزا غالب کے لاڈلے پوتے مرزا غالب کا صندوق کھول کر پیسے تلاش کر رہے تھے کہ اچانک مرزا غالب آگئے اور مرزا غالب نے یہ شعر پڑھا۔۔۔۔۔
    پیسہ دھیلا ہمارے پاس کہاں
    چیل کے گھونسلے میں ماس کہاں

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *