Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

اسکندر مرزا پاکستان کے چوتھے گورنر جنرل کب بنے؟

  • جون15، 1955
  • 1955،اگست7
  • 1955،ستمبر15
  • 1955،اکتوبر27
  • b
  • چار شخصیات پاکستان کی گورنر جنرل رہ چکی ہیں جن میں بالترتیب محمد علی جناح، خواجہ ناظم الدین، غلام محمد ملک اور اسکندر مرزا شامل ہیں۔گورنر جنرل کا عہدہ 15 اگست 1947 سے 23 مارچ 1956 تک رہا اُسکے بعد صدارتی نظام متعارف کروایا گیا۔بانی پاکستان محمد علی جناح 15 اگست 1947 کو پاکستان کے پہلے گورنر جنرل منتخب ہوئے۔خواجہ ناظم الدین 14 ستمبر 1948 کو پاکستان کے دوسرے گورنر جنرل منتخب ہوئے۔غلام محمد ملک 17 اکتوبر 1951 کو پاکستان کے تیسرے گورنر جنرل منتخب ہوئے اور اسکندر مرزا 7 اگست 1955 کو پاکستان کے چوتھے اور آخری گورنر جنرل منتخب ہوئے۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *