- 1960
- 1962
- 1965
- 1979
- a
-
سندھ طاس معاہدہ 19 ستمبر 1960 میں طے پایا۔یہ پانی سے متعلقہ تنازع تھا جسے ورلڈ بینک نے اپنے آپکو ثالث / ضمانتی رکھتے ہوئے حل کروایا۔سندھ طاس معاہدہ کی رو سے پاکستان اور انڈیا کو دریا تقسیم کر دیئے گئے۔سندھ طاس معاہدہ / انڈس واٹر ٹریٹی میں پاکستان کی جانب سے صدر پاکستان ایوب خان اور بھارت کی جانب سے وزیر اعظم جواہر لعل نہرو نے نمائندگی کی۔