- 92
- 111
- 137
- 193
- b
-
ہر ملک / آرگنائزیشن وغیرہ کا ایک آئین / قانون ہوتا ہے۔اِسی طرح یونائیٹڈ نیشن آرگنائزیشن کا بھی ایک آئین /قانون ہے جسے یُو این چارٹر / یونائیٹڈ نیشن چارٹر کہا جاتا ہے۔یُو این ، یونائیٹڈ نیشن کا مخفف ہے۔یونائیٹڈ نیشن چارٹر کا مسودہ/ڈرافٹ 14 اگست 1941کو تیار کیا گیا۔یونائیٹڈ نیشن چارٹر پر کو 26 جون 1945 کو منظور کیا گیا۔یونائیٹڈ نیشن کو 24 اکتوبر 1945 کو قائم کیا گیا اور 24 اکتوبر 1945 کو ہی یونائیٹڈ نیشن چارٹر کو نافذ کیا گیا۔یونائیٹڈ نیشن چارٹر 19 باب اور 111 آرٹیکلز پر مشتمل ہے۔