- کو ہمالیہ
- کوہ قراقرم
- کوہ ہندو کش
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
کے ٹو دنیا کا دوسرا بلند ترین جبکہ پاکستان کا پہلا بلند ترین پہاڑ ہے۔کے ٹو کو گوڈون آسٹن بھی کہا جاتا ہے۔کے ٹو کی بلندی 8611 میٹرز / 28251 فٹ ہے۔کے ٹو پاکستان کو قومی پہاڑ بھی ہے۔