- اسلام آباد
- لاہور
- کراچی
- کوئٹہ
- a
-
مورخہ 15 اگست 1947 کو پاکستان ایئر فورس کا ہیڈ کوارٹر پشاور میں بنایا گیا تھا۔یکم جون 1948 کو پاکستان ایئر فورس کا ہیڈ کوارٹر کراچی میں بنا دیا گیا۔1960 میں پشاور کو دوبارہ پاکستان ایئر فورس کا ہیڈ کوارٹر بنایا گیا۔1983 میں اسلام آباد میں پاکستان ایئر فورس کے ہیڈ کوارٹر کا کام شروع ہوا۔ اس دوران پاکستان ایئر فورس کا ہیڈ کوارٹر عارضی طور پر چکلالہ ایئر بیس راولپنڈی کو استمعال کیا گیا۔اور باقاعدہ طور پر یکم اگست 2005 کو پاکستان ایئر فورس ہیڈ کوارٹر کو چکلالہ ، راولپنڈی سے اسلام آباد شفٹ کیا گیا۔