- دریائے راوی، دریائے بیاس اور دریائے جہلم
- دریائے راوی، دریائے بیاس اور دریائے ستلج
- دریائے راوی، دریائے بیاس اور دریائے چناب
- ان میں سے کوئی نہیں
- C
-
اس معاہدہ کو انڈس واٹر ٹریٹی / انڈس بیسن واٹر ٹریٹی بھی کہا جاتا ہے۔یہ معاہدہ پاکستان اور انڈیا کے درمیان پانی کے تنازعہ سے متعلقہ تھا۔یہ معاہدہ 19 ستمبر 1960 کو دونوں ممالک کے درمیان طے پایا۔اس معاہدہ میں ورلڈ بینک بطور ثالث / گارنٹر شامل ہوا۔