General Knowledge MCQs Interview MCQs

دُنیا کا سب سے پُرانا قومی نغمہ کس ملک کا مانا جاتا ہے؟

  • جاپان
  • ڈنمارک
  • ناروے
  • تھائی لینڈ
  • A
  • جاپان ایسٹ ایشیا کا ایک ملک ہے۔اس کا دارلحکومت ٹوکیو ہے۔یہ آبادی کے لحاظ سے دُنیا کا 11 واں بڑا ملک ہے۔ماہرین کی رائے اور تاریخ کے مطابق جاپان کا قومی نغمہ 11 صدی سے 13 صدی کے درمیان لکھا گیا۔اس قومی نغمہ کے دُھن 1880 میں ترتیب دی گئی۔بالآخر 1888 میں سرکاری طور پر اس نغمہ کو جاپان کا قومی نغمہ قرار دے دیا گیا۔جاپان کے قومی نغمہ کا نام "کیمی گا یو" ہے۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *