- سپریم کورٹ
- ہائی کورٹ
- سیشن کورٹ
- سول کورٹ
- B
-
ضلع کی سب سے بڑی عدالت کو سیشن کورٹ کہتے ہیں۔صوبے کی سب سے بڑی عدالت کو ہائی کورٹ کہتے ہیں۔ملک کی سب سے بڑ ی عدالت کو سپریم کورٹ کہا جاتا ہے۔بر صغیر میں پہلی بار ہائی کورٹ کو 1866 میں قائم کیا گیا۔ہائی کورٹ کے جج صاحبان 62 سال کی عمر تک خدمات سرانجام دے سکتے ہیں۔اس وقت پاکستان میں 5 ہائی کورٹس موجو د ہیں جن میں لاہور ہائی کورٹ، کراچی ہائی کورٹ، پشاور ہائی کورٹ، کوئٹہ ہائی کورٹ اور اسلام آباد ہائی کورٹ شامل ہیں۔