- تیراکی کا طریقہ
- بھاگنے کا طریقہ
- لڑنے کا طریقہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
بٹر فلائی سٹروک تیراکی کا ایک طریقہ کار ہے۔تیراکی کے چار بنیادی طریقہ کار ہیں جن میں بٹر فلائی سٹروک، بیک سٹروک، بریسٹ سٹروک اور فری اسٹائل شامل ہیں۔