- اگست 2019
- ستمبر 2019
- اکتوبر 2019
- نومبر 2019
- A
-
آرٹیکل 370 کو 17 نومبر 1952 کو ریاست مقبوضہ کشمیر پر لاگو کیا گیا۔بھارتی آئین کا آرٹیکل 370 کشمیریوں کا اس بات کی اجازت دیتا تھا کہ کشمیری اپنا آئین خود بنا سکتے ہیں۔اور یہ آرٹیکل کشمیریوں کے حقوق کا تحفظ کرتا تھا۔ یہ آرٹیکل کشمیریوں کو الگ ریاست کو 50 فیصد حقوق فراہم کرتا تھا۔
آرٹیکل 35 اے کو 1954 میں صدارتی کے تحت نافذ کیا گیا۔یہ آرٹیکل تصدیق کرتا تھا کہ کشمیر ایک الگ ریاست ہے۔یہ آرٹیکل اس بات کی نشاندہی کرتا تھا کہ کوئی بھی ایسا شخص جس کا تعلق کشمیر سے نہیں ہے وہ یہاں گورنمنٹ ملازمت نہیں کر سکتا، زمین جائیداد نہیں خرید سکتا اور ایک مقامی باشندے کے برابر حقوق حاصل نہیں کر سکتا۔بھارتی آئین کا آرٹیکل 35 اے کشمیریوں کو الگ ریاست کے 100 فیصد حقوق فراہم کرتا ہے۔یہ دونوں آرٹیکل بھارت نے 5 اگست 2019 کو بھارتی آئین سے ختم کر دیئے۔اور کشمیریوں کو اُن کے حقوق سے محروم کر دیا۔