- 10 سال
- 20 سال
- 30 سال
- 40 سال
- C
-
خلفہ راشدین کی تعداد 4 ہے جن میں ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ، عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ، عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ اور علی المرتضی رضی اللہ تعالی عنہ شامل ہیں۔ان چاروں صحابہ کرام کے دور حکومت کو خلافت راشدہ کہا جا تا ہے۔
پہلے خلیفہ ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ632 سے 634 عیسوی تک خلیفہ وقت رہے۔
دوسرے خلیفہ عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ 634 سے 644 عیسوی تک خلیفہ وقت رہے۔
تیسرے خلیفہ عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ 644 سے 656 عیسوی تک خلیفہ وقت رہے۔
چوتھے خلیفہ علی رضی اللہ تعالی عنہ 656 سے 661 عیسوی تک خلیفہ وقت رہے۔
خلافت راشدہ میں سب سے زیادہ خلافت کا دورانیہ عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ کا ہے اور سب سے کم خلافت کا دورانیہ ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کا ہے۔