Interview MCQs Islamic Study MCQs

آخری نبی ﷺ نے کُل کتنے غزوات میں شمولیت اختیار کی؟

  • 25 غزوات
  • 26 غزوات
  • 27 غزوات
  • 28 غزوات
  • C
  • ایسی جنگ جس میں نبی ﷺ نے خود شمولیت اختیار کی غزوہ کہلاتی ہے۔ اور ایسی جنگ جس میں نبی ﷺ نے خود شمولیت اختیار نہ کی بلکہ صحابہ کرام کو بھیجا اُسے سریہ کہتے ہیں۔ نبی ﷺ کی زندگی 27 غزوات اور 47 سرایا پر مشتمل ہے۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *