General Knowledge MCQs Interview MCQs

بھارت نے بگلیہار ڈیم کس دریا پر قائم کیا؟

  • دریائے چناب
  • دریائے راوی
  • دریائے ستلج
  • دریائے جہلم
  • a
  • بگلیہار ڈیم کو بگلیہار ہائیڈرولک پاور پروجیکٹ بھی کہا جاتا ہے۔بگلیہار دیم کی تعمیر کا کام 1996 میں شروع کیا گیا اور 1999 میں اسکی تعمیر کا کام مکمل ہوا۔یہ ڈیم ضلع رمبان، جموںکشمیر میں واقع ہے۔ دریائے چناب مقبوضہ کشمیر سے سیالکوٹ میں داخل ہوتا ہے۔19 ستمبر 1960 کو سندھ طاس معاہدہ کے رُو سے پاکستان کو تین دریا دریائے سندھ، دریائے جہلم اور دریائے چناب دیئے گئے،لیکن بھارت نے سندھ طاس معاہدہ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے دریائے چناب پر بگلیہار ڈیم کو تعمیر کیا اور دریائے چناب کا 98 فیصد پانی روک لیا۔اور دریائے چنا ب میں پانی نہ ہونے کی وجہ سے پاکستان میں لاکھوں ایکڑ فصلوں کو نقصان پہنچ رہا ہے۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *