General Knowledge MCQs Interview MCQs

دُنیا کا سب سے لمبا دریا کس براعظم میں واقع ہے؟

  • ایشیا
  • آسٹریلیا
  • جنوبی امریکا
  • افریقہ
  • d
  • دریائے نیل دُنیا کا سب سے لمبا دریا ہے۔دریائے نیل کی کُل لمبائی 6650 کلومیٹرز ہے۔دریائے نیل مصر کا قومی دریا بھی کہلاتا ہے۔مصر میں اسوان ڈیم بھی دریائے نیل پر تعمیر کیا گیا ہے۔دریائے نیل دُنیا کے 10 ممالک سے گزرتا ہے۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *