- غزوہ احد
- غزوہ بدر
- غزوہ خندق
- غزوہ خیبر
- a
-
غزوہ احد ہجری کیلنڈر کےمطابق7 شوال 3 ہجری کو لڑا گیا۔جبکہ عیسوی کیلنڈر کے مطابق 23 مارچ 625 عیسوی کو لڑا گیا۔اس جنگ میں مسلمانوں کی تعداد 700 تھی جبکہ کفار کی تعداد 3000 تھی۔اس جنگ میں کفار کی جانب سے کمانڈر ابو سفیان جبکہ مسلمانوں کی جانب سے نبی ﷺ تھے۔اس جنگ میں حمزہ رضی اللہ تعالی عنہ بھی شہید ہوئے۔ اس جنگ / غزوہ میں آپ ﷺ نے علی رضی اللہ تعالی عنہ کو ایک تلوار عنایت کی جو کہ ذوالفقار کے نام سے مشہور ہے۔