- ڈاکٹر مجیب الرحمن
- ڈاکٹر شکیل آفریدی
- ڈاکٹر عبدالقدیر خان
- ڈاکٹر عبدالمالک
- B
-
ڈاکٹر شکیل آفریدی نے ایبٹ آباد میں ایک جعلی ہیپاٹائیٹس کی ویکسین کی مہم چلائی۔جس میں اِس نے ویکسینیشن کو بنیاد بنا کر لوگوں کے ڈی این اے حاصل کئے تاکہ ڈی این اے کی مدد سے اُسامہ بن لادن کی موجودگی کو کنفرم کیا جا سکے۔ڈاکٹر شکیل آفریدی کی مخبری پر سی آئی اے نے 2 مئی 2011 کو ایبٹ آباد میں آپریشن کر کے اُسامہ بن لادن کو قتل کیا۔سی آئی آے سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی کا مخفف ہے۔