- متفق
- غیر متفق'
- سخت متفق
- سخت غیر متفق
- a
-
سوشل میڈیا کا استمعال موجودہ معاشرہ کی ضرورت ہے لیکن اسے اپنی مجبوری مت بننے دیں کہ اسکے بغیر آپ خود کو نامکمل سمجھیں۔آپکو ضرورت کیلئے انٹرنیٹ کا استمعال کر سکتے ہیں لیکن آپکا ہر جگہ انٹرنیٹ کنکشن ڈھونڈنا آپکی ذہنی کیفیت کو ظاہر کرتا ہے کہ آپ کیلئے انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا ہی سب کچھ ہے۔آپ کیلئے لوگ ، معاشرہ،ملازمت، یا کاروبار وغیرہ زیادہ معنی نہیں رکھتا۔اور سب سے بڑھ کر یہ کہ آپ معاشرہ کا سامنا کرتے ہوئے جھجکتے ہیں جس وجہ سے آپ اپنے آپکو لوگوں سے دور رکھنے کیلئے سوشل میڈیا پر مصروف رہتے ہیں۔اگر آپ ہر جگہ انٹرنیٹ ہی تلاش کرتے رہیں گے اور سوشل میڈیا ہی استمعال کرتے رہیں گے تو آپکو ملازمت کون دے گا ؟ آپکے ساتھ کاروبار میں انویسٹمنٹ کون کرے گا؟ آپ محکمہ کیلئے اور کاروبار کیلئے نقصان دہ ثابت ہو سکتے ہیں۔