- حفاظتی ٹیکہ لگنے کے فورا بعد گھر جا سکتے ہیں
- حفاظتی ٹیکہ لگنے کے بعد 5 سے 10 منٹ رکنا چاہیئے
- حفاظتی ٹیکہ لگنے کےبعد 15 سے 20 منٹ تک رُکنا چاہیئے
- رُکنے کی کوئی خاص ضرورت نہیں ہے
- C
-
حفاظتی ٹیکہ لگوانے کے بعد آپ متعلقہ مرکز / کلینک میں 15 سے 20 منٹ انتظار کریں ۔
اس کا فائدہ یہ ہو گا کہ اگر حفاظتی ٹیکہ / ویکسین کے بعد کوئی الرجی یا ری ایکشن کا سامنا ہو تو فوری کا اُسکا حل نکالا جا سکے۔
عموما یہ ہوتا ہے کہ اگر مریض 15 سے 20 منٹ تک تندرست ہے تو اُسے ویکسین / حفاظتی ٹیکہ کے منفی رد عمل کا سامنا نہیں کرنا پڑتا۔