Everyday Science MCQs Health Department NTS Past Papers Vaccinator

مندرجہ ذیل میں سے کونسی جاندارون کی ساخت اور فعل کی اکائی ہے؟

  • نظام
  • بافت
  • خلیہ
  • عضو
  • C
  • خلیہ تمام جانداروں کی ساخت اور فعل کی اکائی ہے۔
    مثال کے طور پر ایک مکان اینٹوں سے مل کر بنتا ہے اور اینٹ مکان کی بنیادی اکائی ہے۔اِسی طرح انسان اور تمام جاندار خلیوں سے مل کر بنتے ہیں اور خلیہ جانداروں کی ساخت اور فعل کی اکائی ہے۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *