- 1973
- 1983
- 1990
- 1992
- a
-
دُنیامیں پہلا موبائل فون موٹرولا نے 3 اپریل 1973 کو نیو یارک میں تیار کیا۔اس موبائل فون کا وزن 2 کلو گرام تھا۔دُنیا کی تاریخ میں پہلی ٹیلی فون کال کا دورانیہ تقریبا 43 سیکنڈ تھا۔پہلا سیلولر نیٹ ورک این ٹی ٹی ہے جسے جاپان نے 1979 کو لانچ کیا۔این ٹی ٹی کا پورا نام نیپون ٹیلی گراف اینڈ ٹیلی فون ہے۔حالیہ سروے کے مطابق دُنیامیں تقریبا 90 فیصد لوگ کم از کم ایک موبائل فون رکھتے ہیں۔
1993
No, it was created in 1973.