- رانا ثناءاللہ
- سیدمحسن رضا نقوی
- خواجہ محمد آصف
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
محسن رضا نقوی مورخہ 11 مارچ 2024 سے بطور وزیر داخلہ پاکستان خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔آپ بطور نگران وزیر اعلی پنجاب اور چیئر مین پاکستان کرکٹ بورڈ بھی خدمات سرانجام دے چکے ہیں۔