Driver General Knowledge MCQs PTS Past Papers Rescue 1122

تھر ریگستان کہاں واقع ہے؟

  • سندھ
  • خیبر پختونخوا
  • بلوچستان
  • آزاد جموں کشمیر
  • a
  • صحرائے تھر کو گریٹ انڈین صحرا بھی کہا جاتا ہے۔
    صحرائے تھر کا کُل رقبہ 2،38،254 مربع کلومیٹرز ہے۔
    صحرائے تھر پاکستان اور انڈیا ، دونوں ممالک پر مشتمل ہے۔
    صحرائے تھر کا زیادہ حصہ تقریبا 85 فیصد بھارت اور 15 فیصد پاکستان میں آتا ہے۔
    صحرائے تھر دُنیا کا 18واں بڑا صحرا ہے۔
    صحرائے تھر پاکستان میں صوبہ سندھ اور صوبہ پنجاب کے کچھ حصہ کو اپنے اندر شامل کرتا ہے۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *