- مسجد نبوی
- مسجد نمرہ
- مسجد اقصی
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
مسجد نمرہ وادی عُرانہ ، مکہ میں واقع ایک مسجد ہے۔
نبی ﷺ نے خطبہ حجۃ الوداع دینے سے پہلے مسجد نمرہ میں قیام کیا تھا۔
یہ مسجد عرفات پہاڑ کے قریب واقع ہے۔
مسجد نمرہ میں ایک وقت میں تقریبا 4 لاکھ نمازی نماز ادا کر سکتے ہیں۔