- مکہ کو
- مدینہ کو
- مدینہ کو
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
بلد الامین کا مطلب ہے امن والا شہر۔
بلد الامین لفظ قرآن مجید کی سورۃ التین سے لیا گیا ہے۔
مکہ کو بلدالامین کے علاوہ ام القری بھی کہا جاتا ہے۔