- Agee
- Disagree
- Strongly Agree
- Strongly Disagree
- c
-
کیا میرے لیے اپنے ساتھیوں کے جذبات کا خیال رکھنا ضروری ہے؟
معاونینِ حجاج کیلئے انتہائی ضروری ہے کہ اپنے ساتھیوں کے جذبات و احساسات کا احترام کریں۔
اس سوال کی مدد سے بالواسطہ آپ سے یہ پوچھا گیا ہے کہ آپ حجاج کرام کے ساتھ کس طرح سے پیش آئیں گے؟
اگر آپ اپنے ساتھیوں اور حجاج کرام کےجذبات کا خیال رکھنے کا جذبہ رکھتے ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ آپ حجاج کرام کو بہترین سروسز مہیا کر سکتے ہیں۔آپ بطور ٹیم یا انفرادی طور پر کلیدی کردار ادا کرسکتے ہیں