- Agee
- Disagree
- Strongly Agree
- Strongly Disagree
- b
-
کیا ٹیم ممبران میں کام کو سمجھے بغیر کام کیا جا سکتا ہے؟
معاونینِ حجاج ہی نہیں بلکہ ہر اُس جگہ جہاں ٹیم ورک میں کام کیا جارہا ہو ، ہر ممبر اپنے کام اور ذمہ داری کو سمجھے تاکہ بہترین نتائج سامنے آئیں۔کام کو سمجھے بغیر سرانجام دینے سے غلطیوں اور نقصان کے مواقع زیادہ ہوتے ہیں۔جس سے ٹیم ورک متاثر ہوتا ہے اور معاونینِ حجاج کے معاملہ میں حجاج کرام کو سروسز مہیا کرنے میں کوتاہی ہو سکتی ہے ۔
اگر ہر ٹیم ممبر کام کو سمجھ کر سرانجام دے گا تو معاونینِ حجاج کو بہترین سروسز مہیا کی جا سکیں گی