- Steam distillation
- Fraction distillation
- Destructive distillation
- Vacuum distillation
- d
-
مثال کے طور پر جب ہم پانی کو اُبالتے ہیں تو پانی 100 سینٹی گریڈ پر اُبلتا ہے۔
پانی کے اُبلنے کے دوران پانی پر ہوا کا دباؤ / پریشر ہوتا ہے۔اگر ہم پانی کے اوپر سے ہوا کے دباؤ کو ویکیوم پمپ کی مدد سے کم کر دیں تو یہی پانی 100 سینٹی گریڈ کی بجائے کم درجہ حرارت پر بھی آسانی سے اُبل سکے گا