Islamic Study MCQs Ministry of Religious Affairs (MORA) Moavineen E Hujjaj NTS Past Papers

سعی سے کیا مراد ہے؟

  • دو پہاڑی چوٹیو ں صفا اور مروہ کے درمیان سات چکر لگانا
  • حج کیلئے احرام باندھنا
  • حج کے دوران حاجی کی جدوجہد
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • سعی صفا سے شروع ہوتی ہے اور مروہ پر ختم ہوتی ہے۔

View More Details >>
Islamic Study MCQs Ministry of Religious Affairs (MORA) Moavineen E Hujjaj NTS Past Papers

وہ جگہ جہاں حجاج کرام احرام باندھتے ہیں، اُسے کیا کہتے ہیں؟

  • مروہ
  • صفا
  • میقات
  • عرفات
  • c
  • میقات کے چھ مقامات ہیں جن میں ذوالحلیفہ، قرن المنازل، یلملم، ذات عرق، ابراہیم مرسیا اور جحفہ شامل ہیں۔

View More Details >>
1 2 3 1,817